QR codeQR code

جرمنی کے وزير خارجہ ہائیکو ماس آج عراق کا دورہ کریں گے

جرمنی کے وزير خارجہ ہائیکو ماس آج عراق کا دورہ کریں گے

8 Jun 2019 گھنٹہ 18:21

جرمنی کے وزير خارجہ آج عراق کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے


جرمنی کے وزير خارجہ آج عراق کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزير خارجہ ہائیکو ماس آج عراق کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق جرمن وزیر خارجہ دورہ بغداد کے دوران عراق کے ويزر اعظم عادل عبدالمہدی اور عراق کے صدر برہم صالح سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 423741

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/423741/جرمنی-کے-وزير-خارجہ-ہائیکو-ماس-آج-عراق-کا-دورہ-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com