تاریخ شائع کریں2019 1 June گھنٹہ 17:24
خبر کا کوڈ : 422891

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے

جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں  ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگوکی
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگوکی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں  ملاقات اور گفتگوکی۔ ملاقات میں ایران کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ دورہ جرمنی کے بعد سوئٹزرلینڈ اور ہالینڈ جائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcf10djyw6d0ca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ