QR codeQR code

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے

جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں  ملاقات

1 Jun 2019 گھنٹہ 17:24

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگوکی


امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگوکی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں  ملاقات اور گفتگوکی۔ ملاقات میں ایران کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ دورہ جرمنی کے بعد سوئٹزرلینڈ اور ہالینڈ جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 422891

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/422891/امریکی-وزیر-خارجہ-مائیک-پمپئو-جرمنی-پہنچ-گئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com