تاریخ شائع کریں2019 25 May گھنٹہ 18:21
خبر کا کوڈ : 421878

کشمیر میں ہلاکتوں کے بعد ہڑتال کی اپیل

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حریت کانفرنس کی اپیل پر ہڑتال کی جا رہی ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حریت کانفرنس کی اپیل پر ہڑتال کی جا رہی ہے
کشمیر میں ہلاکتوں کے بعد ہڑتال کی اپیل
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حریت کانفرنس کی اپیل پر ہڑتال کی جا رہی ہے۔
حریت کانفرنس (گیلانی) کےچیئرمین سید علی شاہ گیلانی نے آج یعنی سنیچرکوذاکر موسیٰ اور شہری ظہور احمد کی ہلاکتوں کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال کی اپیل کی ۔ ہڑتال کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز، دکانیں اورتعلیمی ادارے بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔ جبکہ کشیدہ صورتحال اور رات کے وقت کرفیو کے پیش نظر صوبائی انتظامیہ نے وادی بھر کے تعلیمی اداروں کو آج سنیچر یعنی 25مئی کو دوسرے روز بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہڑتال کے موقع پر سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں اور انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بعض علاقوں میں بند ہے
https://taghribnews.com/vdcjavexouqe8oz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ