تاریخ شائع کریں2019 24 May گھنٹہ 20:06
خبر کا کوڈ : 421731

یمنی فورسز نے داعش کے متعدد دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا

یمنی فورسز نے داعش کے متعدد دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ البیضاء میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے
یمنی فورسز نے داعش کے متعدد دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا
یمنی فورسز نے داعش کے متعدد دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ البیضاء میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ہونے والے داعش دہشت گردوں میں داعش کے بعض سرغنے بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے داعش دہشت گردوں میں کئی غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کو امریکہ اور بعض عرب ممالک اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchxznkz23niqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ