تاریخ شائع کریں2019 24 May گھنٹہ 10:30
خبر کا کوڈ : 421641

امن کے قیام کیلیے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل کیا جانا ناگزیر ہے

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا
پاکستان نےسلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین اورکشمیر کے حل کیلئے متحرک ہو
امن کے قیام کیلیے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل کیا جانا ناگزیر ہے
پاکستان نےسلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین اورکشمیر کے حل کیلئے متحرک ہو۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مباحثے سے اپنے خطاب میں کہا کہ سلامتی کونسل مسئلہ کشمیراورفلسطین کے حل کیلئے متحرک ہوتا کہ انسانی قدروں کی مسلسل پامالی کا سلسلہ ختم ہو سکے۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ خواتین بھی تشدد سے محفوظ نہیں اور انھیں تشدد سے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchkznkz23ni-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ