تاریخ شائع کریں2019 23 May گھنٹہ 22:08
خبر کا کوڈ : 421620

جواد ظریف تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پاکستان روانہ ہوگئے

صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کا کہنا تھا
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایشیائی ملکوں کے ساتھ تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پاکستان روانہ ہوگئے
جواد ظریف تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پاکستان روانہ ہوگئے
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایشیائی ملکوں کے ساتھ تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پاکستان روانہ ہوگئے۔
 ہمارے نمائندے کے مطابق پاکستان روانگی سے قبل چا بہار پورٹ کےدورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اس پورٹ کی ترقی ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے کیونکہ یہ خطہ ہمارا لئے نہایت اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ چابہار بندرگاہ کے ذریعے علاقائی ترقی بشمول پاکستان اور افغاستان کی خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر اس ملک کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر اعلی حکام سے باہمی دلچسپی کے سب ہی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcewz8e7jh8wpi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ