QR codeQR code

جواد ظریف نے پاکستان روانہ ہونے سے قبل چاہ بھار کا دورہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے

23 May 2019 گھنٹہ 21:44

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے۔ محمد جواد ظریف چابہار میں چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 421616

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/421616/جواد-ظریف-نے-پاکستان-روانہ-ہونے-سے-قبل-چاہ-بھار-کا-دورہ-کیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com