تاریخ شائع کریں۲ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۱:۴۴
خبر کا کوڈ : 421616

جواد ظریف نے پاکستان روانہ ہونے سے قبل چاہ بھار کا دورہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے
جواد ظریف نے پاکستان روانہ ہونے سے قبل چاہ بھار کا دورہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے۔ محمد جواد ظریف چابہار میں چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس