تاریخ شائع کریں2019 22 May گھنٹہ 22:15
خبر کا کوڈ : 421532

رہبر انقلاب اسلامی نے طالب علموں اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی

ماہ مبارک رمضان کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے
ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے سولہویں ماہ مبارک رمضان کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے
رہبر انقلاب اسلامی نے طالب علموں اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی
ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے سولہویں ماہ مبارک رمضان کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
تہران کے حسینہ امام خمینی رح میں ہونے والی اس ملاقات میں متعدد طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے مختلف مسائل کے بارے میں اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
طلبہ و طالبات نے نماز مغرب و عشا رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی۔ اس موقع پر سادہ افطاری کا بھی اہتمام کیا گیا۔
تفصیلی خبر، رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے موصول ہونے کے بعد جاری کی جائے گی۔ 
https://taghribnews.com/vdcgwq9txak9xn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ