تاریخ شائع کریں2019 22 May گھنٹہ 12:43
خبر کا کوڈ : 421426

ایرانی وزیر خارجہ جواد کل پاکستان کا دورہ کریں گے

ایران کے وزیر خارجہ اس دورے میں اپنے ہم منصب اور اعلی پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایشیائی ممالک کے ساتھ مشاورتی عمل کے اگلے مرحلے میں کل بروز جمعرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد جائیں گے
ایرانی وزیر خارجہ جواد کل پاکستان کا دورہ کریں گے
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایشیائی ممالک کے ساتھ مشاورتی عمل کے اگلے مرحلے میں کل بروز جمعرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد جائیں گے۔
ایران کے وزیر خارجہ اس دورے میں اپنے ہم منصب اور اعلی پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے.
اس دورے کے موقع پر پاک ایران تعلقات، خطے کے اہم معاملات اور مختلف عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.
https://taghribnews.com/vdcirza5qt1ar52.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ