تاریخ شائع کریں2019 22 May گھنٹہ 12:11
خبر کا کوڈ : 421402

بھارت میں رکن اسمبلی سمیت 11 افراد کا قتل

پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک
ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارت میں رکن اسمبلی سمیت 11 افراد کا قتل
ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اروناچل پردیش میں نیشنل پیپلز پارٹی کے ایم ایل اے ترونگ ابوہ سمیت 11 لوگوں کو منگل کے دن دہشت گردانہ حملے میں ہلاک کئے جانے پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شمال مشرق میں امن کو ختم کرنے کی کوشش ہے۔
ہندوستانی میڈیا کے مطابق ناگا انتہاپسندوں نےکل ضلع تیراپ میں رکن اسمبلی تیرونگ ابوہ کے قافلے پر فائرنگ کرکے اروناچل پردیش میں نیشنل پیپلز پارٹی کے کھوسا مغرب سے ممبراسمبلی تیرونگ ابوہ سمیت گیارہ افراد کوہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والوں میں رکن اسمبلی تیرونگ ابوہ اور ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔
واضح رہے کہ نیشنل پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ترونگ نے اروناچل پردیش کی نشست سے الیکشن لڑا تھا۔
https://taghribnews.com/vdccxsq0i2bqi08.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ