تاریخ شائع کریں2019 21 May گھنٹہ 21:03
خبر کا کوڈ : 421347

بحرین اجلاس مسئلہ فلسطین کی نابودی کی جانب پہلا قدم ہے

مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق حماس کے جاری کردہ بیان میں کہا
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عرب ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کے حوالے سے بحرین میں ہو نے والے اجلاس میں شرکت نہ کریں
بحرین اجلاس مسئلہ فلسطین کی نابودی کی جانب پہلا قدم ہے
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عرب ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کے حوالے سے بحرین میں ہو نے والے اجلاس میں شرکت نہ کریں۔
مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق حماس کے جاری کردہ بیان میں بحرین اجلاس کو مسئلہ فلسطین کی نابودی کی جانب پہلا قدم قرار دیا گیا ہے۔
حماس کے بیان میں عرب ملکوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے تحت بلائے جانے والے بحرین اجلاس میں شرکت سے گریز کریں۔
واشنگٹن، اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کی ہم آہنگی سے تیار کیے جانے والے سینچری ڈیل کے نام سے موسوم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تیار کردہ منصوبے کو فلسطینیوں پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اس ناپاک منصوبے کے تحت بیت المقدس اسرائیل کے حوالے کر دیا جائے گا، فلسطینیوں کو اپنے آبائی علاقوں میں واپسی حق نہیں ہو گا اور اسرائیل کے ناجائز قبضے سے باقی بچ جانے والا غرب اردن اور غزہ کا علاقہ ہی فلسطینیوں کی ملکیت ہو گا۔
https://taghribnews.com/vdcay6ny049nue1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ