تاریخ شائع کریں2019 21 May گھنٹہ 20:20
خبر کا کوڈ : 421339

پاکستان کے صدر عارف علوی کے خلاف دائر درخاوست پر نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان کے صدر عارف علوی کے خلاف دائر درخواست پر انہیں نوٹس جاری کر دیا
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان کے صدر عارف علوی کے خلاف دائر درخواست پر انہیں نوٹس جاری کر دیا
پاکستان کے صدر عارف علوی کے خلاف دائر درخاوست پر نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان کے صدر عارف علوی کے خلاف دائر درخواست پر انہیں نوٹس جاری کر دیا۔
پاکستان کے صدر عارف علوی  کے خلاف دائر کردہ درخواست میں ان پر جعلسازی کا الزام عائد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ آئین کی دفعہ باسٹھ کے تحت صدر بننے کے اہل نہیں ہیں۔
درخواست گزار کے مطابق انیس سو ستتر سے عدالت میں زیر سماعت کیس میں تین بار عارف علوی نے حلف نامہ میں غلط بیانی کی ہے۔
صدر پاکستان کے خلاف دائر کیس کی سماعت کرنے والے جج، جسٹس محمد علی مظہر نے ڈاکٹر عارف علوی کو بارہ جون کو عدالت میں جواب جمع کرنے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔  
جسٹس محمد علی مظہر نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ صدر کی جانب سے جواب موصول ہونے پر دیکھنا ہو گا کہ عارف علوی آرٹیکل باسٹھ پر پورے اترتے ہیں یا نہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbf8ba9rhb5fp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ