تاریخ شائع کریں2019 21 May گھنٹہ 12:09
خبر کا کوڈ : 421251

امریکہ اور اسرائیل دھمکی آمیز زبان استعمال کررہے ہیں

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں
امریکہ اور اسرائیل دھمکی آمیز زبان استعمال کررہے ہیں
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں۔
رائے الیوم کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نمائندے یا کوبیش کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل دھمکی آمیز زبان استعمال کررہے ہیں، جس کی وجہ سے مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
شیخ نعیم قاسم نے مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنے کے سلسلے میں سینچری ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین  پر ایمان اور اس سے محبت رکھنے والے افراد امریکہ اور اسرائیل کی اس سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcenz8ezjh8wwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ