تاریخ شائع کریں2019 20 May گھنٹہ 19:42
خبر کا کوڈ : 421118

ترکی میں فتح اللہ گولن سے تعلق کے شبعہ میں 249 اہلکار گرفتار

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے این ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا
ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے ساتھ تعاون کے شبہ میں ترک وزارت خارجہ کے 249 اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
ترکی میں فتح اللہ گولن سے تعلق کے شبعہ میں 249  اہلکار گرفتار
ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے ساتھ تعاون کے شبہ میں ترک وزارت خارجہ کے 249 اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے این ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے ساتھ تعاون کے شبہ میں ترک وزارت خارجہ کے 249 اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ فتح اللہ گولن پر ترکی میں سن 2016 میں ہونے والے فوجی کودتا میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ترکی کے 43 صوبوں میں اب تک 48 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ ترکی میں کودتا سےمنسلک 77 ہزار افراد کو جیل ہوگئی ہے جبکہ 150 ہزار فوجیوں اور کارکنوں کو حکومتی اداروں سے نکال دیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgqq9t7ak9xq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ