تاریخ شائع کریں2019 18 May گھنٹہ 21:53
خبر کا کوڈ : 420746

شام کے ایئر ڈیفینس نے کئی میزائیلوں کو فضا میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا

شام کے ایئر ڈیفنس نے دارالحکومت دمشق پر کیے گئے میزائل حملے کو ناکام بنادیا ہے
صیہونی فوج نے  شام کے دارالحکومت دمشق کو نشانہ بنانے کی کوشش کی  جسے ناکام بنادیا گیا اور کئی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا
شام کے ایئر ڈیفینس نے کئی میزائیلوں کو فضا میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا
شام کے ایئر ڈیفنس نے دارالحکومت دمشق پر کیے گئے میزائل حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
شامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے  شام کے دارالحکومت دمشق کو نشانہ بنانے کی کوشش کی  جسے ناکام بنادیا گیا اور کئی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا شام کے ایئر ڈیفینس نے متعدد میزائیلوں کو فضا میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملوں کے وقت دمشق کے جنوب مغربی علاقوں اور بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔بعض رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل مقبوضہ فلسطینی علاقے سے داغے گئے ہیں جس پر صیہونی حکومت نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔صیہونی حکومت دہشت گردوں کی حمایت میں وقفے وقفے سے شامی فوج کے مراکز کو نشانہ بناتی رہتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc0xq0e2bqim8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ