تاریخ شائع کریں2019 18 May گھنٹہ 13:32
خبر کا کوڈ : 420649

یمنی فورسز کا جیزان کے علاقہ میں سعودی فوج کو منہ توڑ جواب

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
یمنی فورسز کا جیزان کے علاقہ میں سعودی فوج کو منہ توڑ جواب
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے حال ہی میں سعودی عرب کے فوجیوں کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ میں شدید گولہ باری کی ۔ جس کے نتیجے میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcee78eojh8wpi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ