تاریخ شائع کریں۲۷ ارديبهشت ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۰:۴۲
خبر کا کوڈ : 420456

کیلی فورنیا میں ایف سولہ طیارہ تباہ ہونے سے 16 زخمی

ایف سولہ طیارہ ایک گودام کی چھت توڑتا ہوا نیچے جا گرا،
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقےمیں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے
کیلی فورنیا میں ایف سولہ طیارہ  تباہ ہونے سے 16 زخمی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقےمیں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی کاؤنٹ ریورسائیڈ میں ایف سولہ طیارہ ایک گودام کی چھت توڑتا ہوا نیچے جا گرا، طیارے کا پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے اپنی جان بچانے میں کامیاب رہا۔
بتایا گیا ہے کہ گودام میں موجود بارہ افراد طیارے کی تباہی سے ہونیوالی آتشزدگی کی زد میں آکر جھلس گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس