تاریخ شائع کریں2019 15 May گھنٹہ 17:35
خبر کا کوڈ : 420314

ایران کے خلاف امریکی دباؤ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا

وس کے صدر ولادیمیر پوتن کے مواقف کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی
کرملین ہاؤس کے ترجمان نے روسی صدر پوتن کے مواقف کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایران کے خلاف امریکی دباؤ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
ایران کے خلاف امریکی دباؤ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا
کرملین ہاؤس کے ترجمان نے روسی صدر پوتن کے مواقف کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایران کے خلاف امریکی دباؤ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
دیمتری پسکوف نے منگل کے روز ایٹمی معاہدے سے متعلق صورت حال کے بارے میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے مواقف کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران پر امریکی دباؤ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
انھوں نے کہا کہ روس اور یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ روسی صدر اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر گفتگو ہو گی جن میں ایران، شام، وینزوئیلا اور شمالی کوریا شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdfz0ooyt0xs6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ