تاریخ شائع کریں۲۴ ارديبهشت ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۴۵
خبر کا کوڈ : 420105

ورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے سے متعلق وعدوں پر عمل نہیں کیا

روس نے کہا ہے کہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق حاصل ہے
یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا، جبکہ امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ہی خارج ہوگیا
ورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے سے متعلق وعدوں پر عمل نہیں کیا
روس نے کہا ہے کہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق حاصل ہے۔
اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر یورپی ممالک کی طرف سے عمل نہ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے نکلنے کا پورا حق حاصل ہے۔
روسی وزیر خارجہ نے چین کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا، جبکہ امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ہی خارج ہوگیا۔
سرگئی لاوروف نے کہا کہ ایران کا اقدام مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مطابق ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر معاہدے سے کوئی ایک فریق خارج ہوجائے تو دوسرا فریق بھی معاہدے سے خارج ہوسکتا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس