تاریخ شائع کریں2019 13 May گھنٹہ 18:37
خبر کا کوڈ : 419917

تحفظ کے لیے سعودی عرب کو پیسے دینے ہوںگے

امریکی صدر کی جانب سے مختلف طریقوں سے سعودی عرب کی ذلت و رسوائی کا سلسلہ جاری ہے۔

المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امن و سلامتی چاہتے ہو تو پیسے سیدھے کرو۔
ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب جیسے ملک کے پاس پیسے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔
انھوں نے کہا کہ سعودی حکام، دفاع کے بدلے پیسہ ہی دے سکتے ہیں اور وہ ایسا کریں گے، وہ فوجی ساز و سامان خرید کر ساڑھے چار سو ارب ڈالر دیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ اس سے قبل بھی کئی بار سعودی حکام کی بے عزتی کر چکے ہیں۔ وہ اس طرح سے سعودی عرب سے پیسے اینٹھنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ سعودی عرب بھی واشنگٹن کی حمایت کے حصول کی خاطر نہ صرف اپنے پیسے بلکہ اپنی عزت بھی گنوا رہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdca6ony049n6o1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ