تاریخ شائع کریں2019 12 May گھنٹہ 19:51
خبر کا کوڈ : 419721

ایرانی قوم امریکی دباؤ کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی

ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف دشمنوں کے اقتصادی اور سیاسی دباو اور یلغار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا
ایرانی قوم امریکی دباؤ کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف دشمنوں کے اقتصادی اور سیاسی دباو اور یلغار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ کے روز سرگرم سیاسی کارکنوں کے ایک اجتماع میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تسلیم ہونا ایرانی دین و ثقافت سے سازگار نہیں ہے۔
ایران کے صدر نے اس سے قبل بھی اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم نے دھونس، دھمکی اور منہ زوری کے سامنے پہلے بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور آئندہ بھی نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی قوم اپنے مضبوط ارادوں سے امریکہ کو شکست دے گی۔
امریکہ نے یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران پر دباو ڈالنے والے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کئے اور ایران پر مختلف قسم کی پابندیاں عائد کیں۔
https://taghribnews.com/vdcdxn0ofyt0f56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ