تاریخ شائع کریں2019 26 April گھنٹہ 19:49
خبر کا کوڈ : 417007

ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں تو ہم بھی یہ زبان جانتے ہیں

اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیرحسین امیرعبداللہیان نے کہا
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کےمشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کے ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں تو ہم بھی یہ زبان جانتے ہیں
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کےمشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کے ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیرحسین امیرعبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کا نام جب بھی لیا جاتا ہے تو اس کے ساتھ امن ودوستی،عزت  وحکمت اور طاقت و عقلانیت دکھائی دیتا ہے۔
انہوں نے اپن ٹوئیٹ میں مزید کہا کہ سعودی عرب اندرونی بحران کے علاوہ یمن اور بحرین کے بحران میں بھی پھنس گیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی غیر قانونی حکومت کا ایک ہی دن میں 37 افراد کے گلے کاٹنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اسے شدید اندرونی بحران کا سامنا ہے۔
حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ آل سعودی کا زوال قریب ہے۔
https://taghribnews.com/vdciuya5yt1azu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ