QR codeQR code

صدر کیم جونگ اون صدر پیوتن سے ملاقات کیلیے روس پہچ گئے

ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

25 Apr 2019 گھنٹہ 17:21

ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔


ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون تاریخی دورے پر ٹرین میں روس پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ صدرپوتین اور کیم جونگ اون دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 416865

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/416865/صدر-کیم-جونگ-اون-پیوتن-سے-ملاقات-کیلیے-روس-پہچ-گئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com