تاریخ شائع کریں2019 25 April گھنٹہ 17:21
خبر کا کوڈ : 416865

صدر کیم جونگ اون صدر پیوتن سے ملاقات کیلیے روس پہچ گئے

ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون تاریخی دورے پر ٹرین میں روس پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ صدرپوتین اور کیم جونگ اون دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcjmmexiuqevoz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ