تاریخ شائع کریں2019 25 April گھنٹہ 15:23
خبر کا کوڈ : 416834

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری جوان شہید

کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹ میں کہا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں ہونے والے ایک تصادم میں دو حریت پسند شہید کردئے گئے ہیں۔
بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری جوان شہید
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں ہونے والے ایک تصادم میں دو حریت پسند مارے گئے ہیں۔
کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹ میں کہا کہ بجبہاڑہ تصادم میں فائرنگ کے تبادلے میں دو حریت پسند مارے گئے جن سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
دریں اثنا انتظامیہ نے حریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر ضلع اننت ناگ میں موبائیل انٹرنیٹ سروس منقطع کرادی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfmvdjjw6dyca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ