تاریخ شائع کریں2019 24 April گھنٹہ 15:04
خبر کا کوڈ : 416663

امریکی پابندیاں انرجی مارکیٹ میں افراتفری پیدا کرے گی

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا
چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین یکطرفہ طورپرعائد کی گئی امریکی پابندیوں اور نام نہاد طویل دائرہ اختیار کی مخالفت کرتاہے
امریکی پابندیاں انرجی مارکیٹ میں افراتفری پیدا کرے گی
چین کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں انرجی مارکیٹ میں افراتفری پیدا کرے گی۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین یکطرفہ طورپرعائد کی گئی امریکی پابندیوں اور نام نہاد طویل دائرہ اختیار کی مخالفت کرتاہے۔
چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل پرامریکی پابندیوں سےمشرق وسطی،انٹرنیشنل انرجی مارکیٹ میں افراتفری شدت اختیارکرلے گی۔
امریکانےگذشتہ روزمتعدد ممالک کوایرانی تیل پر دی جانے والی 6 ماہ تک کی چھوٹ واپس لینےکااعلان کیاتھا جس کی بڑے پیمانے پر مذمت اور مخالفت کی گئی۔ چین بھی ایرانی تیل کابڑا درآمدی ملک شمار ہوتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfvvdjmw6dyva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ