تاریخ شائع کریں۳ ارديبهشت ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۴۲
خبر کا کوڈ : 416490

آیت اللہ اراکی نے جانب سے سردار جعفری اور سردار سلامی کو مبارکباد پیش کی

"آیت اللہ اراکی" کے دفتر کی جانب سے دو مختلف بیانات جاری
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ "آیت اللہ اراکی" کے دفتر کی جانب سے دو مختلف بیانات جن میں سردار "سلامی" اور سردار "جعفری' کو ان کی تقرّری پر مبارکباد پیش کی گئی ہے
آیت اللہ اراکی نے جانب سے سردار جعفری اور سردار سلامی کو مبارکباد پیش کی
آیت اللہ اراکی نے جانب سے سردار جعفری اور سردار سلامی کو مبارکباد پیش کی

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ "آیت اللہ اراکی" کے دفتر کی جانب سے دو مختلف بیانات جن میں سردار "سلامی" اور سردار "جعفری' کو ان کی تقرّری پر مبارکباد پیش کی گئی ہے ، جاری کئے گئے ہیں۔ اس بیانیہ کا متن درج ذیل ہے۔
بسم تعالی
سردار حسین سلامی سردار کل لشکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
 
ایّام شعبان اور سپاہ پاسداران کے یوم تاسیس کی مناسبت اور جناب عالی کو دیے جانے والے نئے منصب پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور برادر عزیز کی کامیابیوں کے لیے ہماتن دعا گو ہیں۔
خوشحال ہیں کہ امام خمینی (رح) کا لگایا ہوا درخت جس کی آبیاری رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں ہوئی آج ایک تنہ آور درخت بن چکا ہے جو ملک و قوم کو مشکلات کی دھوپ میں سایا اور حالات کی سخت ہواووں میں تحفظ فراہم کررہا ہے۔
اس میں شک نہیں ہے کہ خطے کی موجودہ صورت حال میں اس منصب کو سنبھالنا ایک سخت زمہ داری ہے لیکن یہ اللہ کی جانب سے ایک توفیق ہے جو آپ کے نصیب میں آئی ہے  آپ کی شجاعت و بہادری اور ملک و قوم کی خدمت کا جزبہ باعث بنا کہ یہ منصب آپ کو عطا کیا جائے، ہم بارگاہ الھی میں آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں
و السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاته
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس