تاریخ شائع کریں2019 23 April گھنٹہ 13:19
خبر کا کوڈ : 416434

امریکہ کی جانب سے حزب اللہ کے 3 رہنماوں پر 10 میلن ڈالر کا انعام

امریکہ نے حزب اللہ کے 3 رہنماوں کے حوالے سے اطلاعات فراہم کرنے والے کو 10 ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے
امریکہ نے انقلابی اور عوامی تحریکوں کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نائب وزیر خارجہ مائیکل ایوانوف نے اعلان کیا ہے
امریکہ کی جانب سے حزب اللہ کے 3 رہنماوں پر 10 میلن ڈالر کا انعام
امریکہ نے حزب اللہ کے 3 رہنماوں کے حوالے سے اطلاعات فراہم کرنے والے کو 10 ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ نے انقلابی اور عوامی تحریکوں کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نائب وزیر خارجہ مائیکل ایوانوف نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص حزب اللہ لبنان کے تین ممتاز رہنماوں محمد بازی، ادھم طباجہ اور علی شرارہ کے بارے میں اطلاع فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔
امریکہ نے ایسے میں حزب اللہ لبنان کے تین رہنماوں کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے پر انعام کا اعلان کیا ہے کہ جب لبنان کے صدرمیشل عون نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنانی قوم کا حصہ ہے اور وہ حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbf0baarhb8ap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ