تاریخ شائع کریں2019 22 April گھنٹہ 21:17
خبر کا کوڈ : 416259

امریکا کے دہشت گرد فوجی، عراق سے واپس نہیں جائیں گے،ٹرمپ

اس وقت عراق میں امریکا کی دہشت گرد فوج کے کئی اڈے موجود ہیں
امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں اپنے ہیلی کاپٹروں کا پہلا غیر قانونی ہیلی پیڈ تعمیر کیا ہے
امریکا کے دہشت گرد فوجی، عراق سے واپس نہیں جائیں گے،ٹرمپ
عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں اپنے ہیلی کاپٹروں کا پہلا غیر قانونی ہیلی پیڈ تعمیر کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی فارس نے خبر دی ہے امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے صوبہ الانبار کے الرطبہ شہر میں پہلا ہیلی پیڈ تیار کر لیا۔
اس وقت عراق میں امریکا کی دہشت گرد فوج کے کئی اڈے موجود ہیں اور جیسا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے دہشت گرد فوجی، عراق سے واپس نہیں جائیں گے-
اس درمیان عراق کی مسلح افواج کے سربراہ عثمان الغانمی نے کہا ہے کہ داعش سے وابستہ انڈر گراؤنڈ مسلح گروہ عراقی سیکورٹی فورس کے کنٹرول میں ہیں-
دسمبر دو ہزار سترہ میں داعش کے خلاف عراقی کی فتح کے باوجود باقی بچے دہشت گرد عناصر عراق کے مختلف علاقوں میں ابھی بھی موجود ہیں-
https://taghribnews.com/vdcgn39tyak9qx4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ