تاریخ شائع کریں2019 22 April گھنٹہ 21:15
خبر کا کوڈ : 416258

افغانستان میں نیٹو کے حملوں میں عام شہریوں ہلاک ہو رہے ہیں

فغانستان کے چیف ایگزکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے کابل میں نیٹو کے کمانڈر سے ملاقات میں افغانستان کے رہائشی علاقوں پر حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
افغانستان میں نیٹو کے حملوں میں عام شہریوں ہلاک ہو رہے ہیں
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے کابل میں نیٹو کے کمانڈر سے ملاقات میں افغانستان کے رہائشی علاقوں پر حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزکٹیو عبداللہ عبداللہ نے پیر کے روز کابل میں ہونے والی اس ملاقات میں افغانستان کے رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں میں عام شہریوں کے ہونے والے جانی نقصانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔اس ملاقات میں نیٹو کے کمانڈر اسکاٹ میلر نے بھی کہا کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی کارروائی میں عام شہریوں کا خیال رکھا جائے گاافغانستان میں رہائشی علاقوں پر امریکہ اور نیٹو کے حملوں میں عام شہریوں کے جانی نقصانات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق دو ہزار اٹھارہ میں ان حملوں میں تین ہزار آٹھ سو سے زائد عام شہری جاں بحق اور سات ہزار سے زائد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcftvdjcw6dy0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ