تاریخ شائع کریں2019 22 April گھنٹہ 21:12
خبر کا کوڈ : 416257

عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر نکل جائے

عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے داعش کی خفیہ بنیادوں کو اکھاڑ پھینکنے میں امریکہ کی رخنہ اندازیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر نکل جائے
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے داعش کی خفیہ بنیادوں کو اکھاڑ پھینکنے میں امریکہ کی رخنہ اندازیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان علی الحسینی نے المعلومہ نیوز ایجنسی سے گفتگو میں عراق کے الحویجہ سمیت تمام شمالی علاقوں میں امریکی سرگرمیوں کو ناقابل جواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کی سیکورٹی فورس اور عوامی رضاکار فورس ان علاقوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے حملوں کا دفاع کرنے کی مکمل توانائی رکھتی ہیں۔عراق میں امریکیوں کی براہ راست فوجی مداخلت اور اس ملک کے مختلف علاقوں پر ان کے قبضے سے نہ صرف یہ کہ عراقی عوام کو تحفظ فراہم نہیں ہوا بلکہ مختلف دہشت گرد گروہوں منجملہ القاعدہ اور داعش کے جنم لینے اور ان گروہوں کی سرگرمیاں بڑھنے کی راہ ہموار ہوئی۔
https://taghribnews.com/vdcenp8efjh8zwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ