تاریخ شائع کریں2019 21 April گھنٹہ 17:38
خبر کا کوڈ : 415997

میکسیکو میں مسلح افراد کا حملہ 13 ہلاک

اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 مرد، 5 خواتین اور ایک بچہ موقع پر ہی ہلاک
میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔
میکسیکو میں مسلح افراد کا حملہ 13 ہلاک
میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے ایک گھر میں فیملی پارٹی جاری تھی کہ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور  اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 مرد، 5 خواتین اور ایک بچہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ مسلح افراد قتل کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔
واضح رہے کے ریاست ویراکروز میں منشیات فروش گروہوں کے درمیان خونریزی کے واقعات بہت عام ہیں جن میں متعدد افراد کو ہلاک کر دیا جاتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdceon8efjh8zoi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ