تاریخ شائع کریں2019 19 April گھنٹہ 15:36
خبر کا کوڈ : 415716

زدل انتہا پسند صیہونی نہتی فلسطینی خاتوں کو ٹرک تلے روند کر فرار

صیہونی انتہا پسند نے ایک فلسطینی خاتون کو ٹرک سے کچل کر شہید کردیا۔
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک صیہونی انتہا پسند نے ایک فلسطینی خاتون کو ٹرک سے کچل کر شہید کردیا
زدل انتہا پسند صیہونی نہتی فلسطینی خاتوں کو ٹرک تلے روند کر فرار
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک صیہونی انتہا پسند نے ایک فلسطینی خاتون کو ٹرک سے کچل کر شہید کردیا۔
مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی انتہا پسند نے فاطمہ محمد سلیمان نامی فلسطینی کو اس وقت ٹرک تلے روند دیا جب وہ اپنے گھر کے سامنے کھڑی ہوئی تھی۔ بزدل انتہا پسند صیہونی نہتی فلسطینی خاتوں کو ٹرک تلے روند کر فرار ہوگیا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بزدل صیہونی نے پہلے مذکورہ فلسطینی خاتون کی گاڑی کو ٹکر ماری اور جب وہ اپنی گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگانے کےلئے اتریں تو اس نے ان پر ٹرک چڑھا دیا۔
صیہونی انتہا پسندوں کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کو گاڑی تلے روندنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdfk0o9yt0f56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ