تاریخ شائع کریں2019 17 April گھنٹہ 14:46
خبر کا کوڈ : 415422

کولمبیا میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک

کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔
ریاستی پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پینٹیکن کےعلاقے میں ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فائرنگ کے تین واقعات پیش آئے جن میں چار افراد مارے گئے
کولمبیا میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک
کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔
ریاستی پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پینٹیکن کےعلاقے میں ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فائرنگ کے تین واقعات پیش آئے جن میں چار افراد مارے گئے۔پولیس نے فائرنگ کی تحقیقات کےدوران ساٹھ سالہ شخص کو گرفتار کرلیاہے تاہم ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی۔فائرنگ کے محرکات بھی معلوم نہیں ہوسکے اور مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ فائرنگ کے واقعات کی وجوہات جاننے کے لیے ملزم سے تفتشیش کر رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchimnki23nzkd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ