QR codeQR code

سید حسن نصر اللہ نے لبنانی جوانوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت کردی

لبنانی جوانوں کی بڑی تعداد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہے

16 Apr 2019 گھنٹہ 17:11

لبنانی جوان بھی سپاہ پاسداران اور حلال احمر کے شانہ بشانہ  اس شکل وقت میں جہادی طرز پر سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہوجایئں


سید حسن نصر اللہ نے لبنانی جوانوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت کردی
تقریب خبر رساں اجنسی کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ " سید حسن نصر اللہ " نے قم المقدس میں موجود حزب اللہ کے نمائندہ " شیخ معین دقیق " کو ہدایات جاری کی ہیں کہ لبنانی جوان ایران میں حالیہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
شیخ معین نے کہا، "سید حسن نصراللہ " مستقل بنیادوں پر سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور آپ نے ہدایت دی ہے، کہ لبنانی جوان بھی سپاہ پاسداران اور حلال احمر کے شانہ بشانہ  اس شکل وقت میں جہادی طرز پر سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہوجایئں۔
آخر میں شیخ معین نے خبرنگار کو آگاہ کیا اس وقت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لبنانی جوانوں کی بڑی تعداد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 415236

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/415236/سید-حسن-نصر-اللہ-نے-لبنانی-جوانوں-کو-سیلاب-متاثرین-کی-مدد-ہدایت-کردی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com