تاریخ شائع کریں۲۷ فروردين ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۱۱
خبر کا کوڈ : 415236

سید حسن نصر اللہ نے لبنانی جوانوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت کردی

لبنانی جوانوں کی بڑی تعداد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہے
لبنانی جوان بھی سپاہ پاسداران اور حلال احمر کے شانہ بشانہ  اس شکل وقت میں جہادی طرز پر سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہوجایئں
سید حسن نصر اللہ نے لبنانی جوانوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت کردی
سید حسن نصر اللہ نے لبنانی جوانوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت کردی
تقریب خبر رساں اجنسی کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ " سید حسن نصر اللہ " نے قم المقدس میں موجود حزب اللہ کے نمائندہ " شیخ معین دقیق " کو ہدایات جاری کی ہیں کہ لبنانی جوان ایران میں حالیہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
شیخ معین نے کہا، "سید حسن نصراللہ " مستقل بنیادوں پر سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور آپ نے ہدایت دی ہے، کہ لبنانی جوان بھی سپاہ پاسداران اور حلال احمر کے شانہ بشانہ  اس شکل وقت میں جہادی طرز پر سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہوجایئں۔
آخر میں شیخ معین نے خبرنگار کو آگاہ کیا اس وقت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لبنانی جوانوں کی بڑی تعداد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس