QR codeQR code

ایران یورپ کا مزید انتظار نہیں کرے گا

یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا

15 Apr 2019 گھنٹہ 17:59

یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا


یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اپنے وعدوں اور معاہدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں اور ایران ان کا مزید انتظار نہیں کرےگا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد یورپی ممالک نے بہت سے وعدے اور معاہدے کئے لیکن وہ اپنے وعدوں اور معاہدوں پرعمل کرنے میں ناکام  رہے اس لئے انھیں یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ ایران ان کا مزید انتظار کرےگا۔
محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تجارتی، اقتصادی اور دوستانہ تعلقات ہیں۔


خبر کا کوڈ: 414990

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/414990/ایران-یورپ-کا-مزید-انتظار-نہیں-کرے-گا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com