تاریخ شائع کریں۲۶ فروردين ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۶:۵۲
خبر کا کوڈ : 414965

میلبورن کے نائٹ کلپ میں فائرنگ سے 1 ہلاک

سٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کی پولیس کے مطابق میلبورن میں نائٹ کلپ کے احاطے میں فائرنگ
آسٹریلیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ میلبورن میں ہفتے کے روز ہونے والی فائرنگ میں زخمی ہونے والوں میں سے ایک شخص چل بسا۔
میلبورن کے نائٹ کلپ میں فائرنگ سے 1 ہلاک
آسٹریلیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ میلبورن میں ہفتے کے روز ہونے والی فائرنگ میں زخمی ہونے والوں میں سے ایک شخص چل بسا۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کی پولیس کے مطابق میلبورن میں نائٹ کلپ کے احاطے میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والے زخمیوں میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
ہفتے کے روز ہونے والی اس فائرنگ میں چار افراد زخمی ہو گئے تھے۔
ابھی تک اس حملے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے تاہم پولیس تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس