تاریخ شائع کریں2019 14 April گھنٹہ 21:10
خبر کا کوڈ : 414707

قرآن کے بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

ملاقات کا آغاز کل صبح 10 بجے امام خیمنی (رح) حُسینیہ میں ہوگا
ایران میں 36 سالوں سے بین الاقوامی قرآنی مقابلے منعقد کیے جارے ہیں جس میں دنیا بھر سے قاری قرآن اورحفّاظ شرکت کرتے ہیں
قرآن کے بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
قرآن کے بین الاقوامی مقابلے کے شرکت کنندگان رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
تقریب خبر رساں ایجسنی کے مطابق ، ہر سال کی طرح اس سال بھی قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کرنے والے افراد رہبر معظم انقلاب اسلامی "آیت اللہ سید خامہ ای" سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات کا آغاز کل صبح 10 بجے امام خیمنی (رح) حُسینیہ میں ہوگا اور مقابلوں کے اگلے مرحلوں میں پہچنے والے افراد اپنی صلاحیت مظاہرہ کریں گے۔
رہبر انقلاب اسلامی مقابلوں کے اختتام پر شرکاء سے خطاب فرمائیں گے جس کو ریڈیو اور قرآن چینل سے پیش کی جائے گا۔
یاد رہے ایران میں 36 سالوں سے بین الاقوامی قرآنی مقابلے منعقد کیے جارے ہیں جس میں دنیا بھر سے قاری قرآن اورحفّاظ شرکت کرتے ہیں یہ مقابلے 21 سے 25 فروردین ( ایرانی کلینڈر کے مطابق) تک برقرار رہے۔
https://taghribnews.com/vdccx0q0m2bqsm8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ