QR codeQR code

امریکہ نے مغربی ایشیا میں 7 ٹریلین ڈالر خرچ کیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا

14 Apr 2019 گھنٹہ 16:56

ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ہو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نہیں ہوتا۔


ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ہو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نہیں ہوتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹ میں مغربی ایشیا میں امریکی سرگرمیوں کو ناجائز صہیونی حکومت کے لئے خدمات کی فراہمی اور وائٹ ہاوس حکام کے غلط فیصلوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان غلط فیصلوں کے باوجود امریکی حکام کسی اور نتیجے کا انتظار کرر ہے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےخود اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے مغربی ایشیا میں 7 ٹریلین ڈالر خرچ کیے جس سے صورتحال  خراب ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 414705

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/414705/امریکہ-نے-مغربی-ایشیا-میں-7-ٹریلین-ڈالر-خرچ-کیے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com