تاریخ شائع کریں2019 14 April گھنٹہ 16:56
خبر کا کوڈ : 414705

امریکہ نے مغربی ایشیا میں 7 ٹریلین ڈالر خرچ کیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا
ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ہو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نہیں ہوتا۔
امریکہ نے مغربی ایشیا میں 7 ٹریلین ڈالر خرچ کیے
ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ہو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نہیں ہوتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹ میں مغربی ایشیا میں امریکی سرگرمیوں کو ناجائز صہیونی حکومت کے لئے خدمات کی فراہمی اور وائٹ ہاوس حکام کے غلط فیصلوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان غلط فیصلوں کے باوجود امریکی حکام کسی اور نتیجے کا انتظار کرر ہے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےخود اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے مغربی ایشیا میں 7 ٹریلین ڈالر خرچ کیے جس سے صورتحال  خراب ہوئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcawynym49n601.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ