تاریخ شائع کریں۲۵ فروردين ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۶:۴۳
خبر کا کوڈ : 414698

افغانستان میں متعدد بم دھماکے، 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

دو دستی بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے
افغان دارالحکومت کابل میں دو دستی بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے
افغانستان میں متعدد بم دھماکے،  3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں دو دستی بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے علاقے پولیس ڈسٹرکٹ نائن میں ہونے والے دستی بم حملوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
پولیس چیف کا کہنا ہے کہ دستی بم حملوں سے زخمی ہونے والوں میں 3 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس