تاریخ شائع کریں2019 25 March گھنٹہ 15:23
خبر کا کوڈ : 410667

غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے میں 7 صہیونی زخمی

تل ابیب پر میزائل حملے کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہوئے ہیں
تل ابیب کے شمالی علاقے ہاشارون میں غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 7صہیونی زخمی ہوگئے ہیں
غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے میں 7 صہیونی زخمی
اسرائیلی ذرائع کے مطابق تل ابیب پر میزائل حملے کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہوئے ہیں۔
فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کے شمالی علاقے ہاشارون میں غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 7صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق غزہ پٹی سے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
میزائلی حملے کے بعد تل ابیب میں خطرے کی گھنٹی بجائی گئی۔
تل ابیب پر میزائلی حملہ ایسے میں کیا گیا جب غاصب اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پر کئی بار حملے کئے جن میں کئی فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔
https://taghribnews.com/vdcd9z0o5yt0f96.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ