تاریخ شائع کریں2019 25 March گھنٹہ 15:09
خبر کا کوڈ : 410662

یمنی فورسز کے سعودی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملے

سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں صوبے مآرب کے علاقے ماس میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا
یمنی فورسز کے سعودی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملے
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں صوبے مآرب کے علاقے ماس میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کے ماس اور جدعان فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل برسائے گئے جس میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچا۔
اس سے قبل سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا پر شدید بمباری کی۔
واضح رہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdciqua5rt1azq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ