تاریخ شائع کریں2019 25 March گھنٹہ 14:19
خبر کا کوڈ : 410638

فیڈریکا موگرینی کا دورہ اسلام آباد،اسٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سیکیورٹی پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے دفتر میں ملاقات کی
فیڈریکا موگرینی کا دورہ اسلام آباد،اسٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات کی ہے۔
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سیکیورٹی پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے دفتر میں ملاقات کی۔
دوران ملاقات پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات ہوئے۔
https://taghribnews.com/vdcbfgbawrhb80p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ