QR codeQR code

متاثرہ علاقوں میں مزید امداد پہنچانے کیلیے ہر ممکن کوشش کریں گے

مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا

24 Mar 2019 گھنٹہ 17:59

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دستور کے بعد فوج اور سپاہ کے کمانڈروں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید امداد پہنچانے کا حکم جاری کردیا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دستور کے بعد فوج اور سپاہ کے کمانڈروں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید امداد پہنچانے کا حکم جاری کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دستور کے بعد فوج اور سپاہ کے کمانڈروں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید امداد پہنچانے کا حکم جاری کردیا ہے۔
جنرل باقری نے فوجی سپاہ اور وزارت دفاع کے حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ  صوبہ مازندران اور گلستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں متاثرین کے آلام کو کم کرنے کے سلسلے میں اپنی تمام توانائیوں سے بھر پور استفادہ کریں۔ جنرل باقری نے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیموں کے درمیان ہم آہنگی کے لئے روانہ کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 410549

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/410549/متاثرہ-علاقوں-میں-مزید-امداد-پہنچانے-کیلیے-ہر-ممکن-کوشش-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com