تاریخ شائع کریں2019 22 March گھنٹہ 18:21
خبر کا کوڈ : 410271

ٹرمپ کا پاکستان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں تاہم وہ جلد پاکستان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
ٹرمپ کا پاکستان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں تاہم وہ جلد پاکستان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں تاہم وہ جلد پاکستان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ اوہایو روانگی سے قبل وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ جلد پاکستان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ دوسری جانب ایک امریکی عہدیدار نے کہا کہ ہےکہ امریکہ نے پاکستان سے کہا اگر بھارت پر مزید دہشتگرد حملے ہوئے تو یہ انتہائی مشکلات کا سبب بنیں گے، دہشتگردوں کیخلاف ٹھوس اقدامات یا پھر تنہائی کا سامنا، اب پاکستان خود فیصلہ کرے۔
https://taghribnews.com/vdcef78ezjh8zwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ