تاریخ شائع کریں2019 22 March گھنٹہ 14:44
خبر کا کوڈ : 410220

کشمیر کے حریت رہنما پاک بھارت کشیدگی کا باعث

پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار
بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا
کشمیر کے حریت رہنما پاک بھارت کشیدگی کا باعث
بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے تقریب میں حریت رہنماؤں کو مدعو کرنے کی وجہ سے بھارتی حکام کو تقریب میں نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دہلی کے پاکستان ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب اس بار 22 مارچ جمعے کو کی جا رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcirua5ut1azr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ